Islamiat Elective 10th Class MCQ's Test For Full Book With Answers

Islamiat Elective 10th Class MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیامت کے دن صور پھونکیں گے: جبرائیل اسرافیل میکائیل عزرائیل
2 جمیم کا معنی ہے: دوزخ جنت آسمان ستارے
3 الفجار کا واحد ہے: فاجر فجور فخر فجر
4 ابرار کا معنی ہے: گناہ گار بدکردار نیک کنجوس
5 کاتبین کا ترجمہ ہے: چاہنے والے لکھنے والے بولنے والے دیکھنے والے
6 کراماََ کاتبین ہیں: دوست فرشتے غلام صحابی
7 تم پر نگہبان مقرر ہیں: فرشتے بادشاہ جن انسان
8 بعثرت کا معنی ہے: بکھر جائیں گے کھودی جائیں گی لائی جائیں گی جوڑی جائیں گی
9 اس وقت ہر شخص جان لے گا جو کچھ اس نے آگے بھیجا ہے: جب زمین لپیٹی جائے گی جب سمندر ابل پڑے گا جب بادل چھائیں گے جب زمین لپیٹی جائے گی اور جب بادل چھائیں گے
10 البحار کا معنی ہے: دیوار گھر پردہ سمندر
11 انتثرت کا معنی ہے: بھٹ جائیں گے بکھر جائیں گے اکھٹے ہو جائیں گے الگ ہو جائیں‌گے
12 کوا کب کا معنی ہے: ستارے دروازے درخت سیارے
13 وہ اسم استفہام جو غیر القول کے لیےاستعمال ہوتا ہے ھل ا من ما
14 عبد کا معنی ہے: بندہ غلام آقا مالک
15 اللہ اور بندوں کے درمیان وسطہ نہیں بنایا گیا اسلام میں یہودیت میں عیسائیت ہندوازم میں
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!