9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

image
image
image

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمیں اخلاص و تقویٰ کا درس دیتی ہے. شاعری تاریخ سیرت طیبہ سائنس
2 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تقویٰ کا اصل مقام قرار دیا ہے. دماغ کو جگر کو دل کو زبان کو
3 قرآن مجید میں عزت و شرافت کا معیار قرار دیاگیا ہے.؟ نماز کو حج کو زکوۃ کو تقوی کو
4 تقویٰکا لفظی معنی ہے. روکنا پرہیز گاری اختیار کرنا نیکی کرنا صبر کرنا
5 نیت پر دارومدار ہے مال و دولت کا تمام اعمال کا عزت کا اخلاص و تقویٰ کا
6 اس کے بغیر کوئی عمل بارگاہ الہیٰ میں قبول نہیں ہوسکتا تقویٰ کوشش نیت کی درستی بزرگی
7 "خالص بنانا صاف کرنا" یہ معنی ہے. تقوی کا اخلاص کا عبادت کا نیت کا
8 اخلاص لازمی نتیجہ ہے. تقویٰ کا بزرگی کا کثرت عبادت کا علم و دانش کا
9 آخلاص کا معنی ہے. خالص بنانا عبادت کرنا کوشش کرنا ڈرنا
10 تمام اعمال کا دارومدار ہے علم پر صحت پر نیت پر جوانی پر
Download This Set

Is this page helpful?