9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 اہل مکہ کا موقف تھا کہ نبوت کسی بڑے شہر میں کسی بڑے آدمی کا حق تھا جو ہوتا. دکان دار مال دار نیک محنتی
2 فرعون اور نمرود نے دعویٰ کیا صحآبی ہونے کا نبی ہونے کا رب ہونے کا ولی ہونے کا
3 تکبر کی تین مختلف صورتوں میں سر فہرست خود کو شریک ٹھہرانا ہے. اللہ کے ساتھ مال کے ساتھ پڑوسیوں کے ساتھ بزرگوں کے ساتھ
4 انسان کی باطنی بیماریوں میں تکبر بہت بری اور ہے بڑی خراب چھوٹی حقیر
5 متکبر شخص محروم ہوجاتاہے. نوکری سے محنت سے مال سے اطمینان قلب سے
6 حدیث مبارک کے مطابق کون سا شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ چنے کے دانے کے برابرتکبر کرنے والا گندم کے دانے کے برابر تکبر کرنے والا رائی کے دانے کے برابر تکبر کرنے والا جو کے دانے کے برابر تکبر کرنے والا
7 زمین پر اکڑ کر چلنا ایک صورت ہے. عاجزی کی تکبر کی صلہ رحمی رواداری کی
8 تکبر سے مراد ہے. تنہائی اختیار کرنا خود کو دوسروں سے افضل سمجھنا کثرت سے مال خرچ کرنا دوسروں سے نفرت کرنا
9 قرآن مجید میں مردہ بھائی کا گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے. جھوٹ کو سود کو سود کو غیبت کو
10 حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق منافق کی ایک نشانی یہ بھی ہے. سچ بولنا کنجوسی کی جھوٹ بولنا بغاوت کرنا
Download This Set

Is this page helpful?