9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 بغیر کسی شرعی یا عقلی دلیل کے کسی نظریے یا خیال کو اپنا لینا ہے. بد شکونی نحوست توہم پرستی جادو
2 وہ کھجور جسے جادو کا علاج قرار دیاگیا ہے. عجوہ عنبر مبروم قلمی
3 حدیث مبارک کے مطابق چالیس راتوں تک نماز قبول نہیں ہوتی. حوصلہ شکنی کرنے والے کی قسمت کا حال پوچھنے والے کی فضول خرچی کرنے والے کی مزدور کا حق رکھنے والے کی
4 عرب زمانہ جاہلیت میں جس مہنے کو منحوس سمجھتے تھے. محرم الحرام کو صفرالمظفر کو زوالحجہ کو زوالقعدہ کو
5 انسان کو کوئی بھی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ سبب ہوتی ہے. جادو کا تیز رفتاری کا بد اعمالیوں کا فال کا
6 کسی چیز ، دن یا مہنے کو برا سمجھنا کہلاتا ہے جادو بد شگونی فال علم نجوم
7 حسد کے مقابلے میں آتا ہے تکبر سچ ایمان رشک
8 رشک کرنا نہیں ہے جائز مستحب حرام حلال
9 سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے حسد کیا. قابیل نے بی بی حوا نے ابلیس نے نمرود نے
10 حسد کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ حاسد خود نہیں کرتا عبادت سخاوت دیانت محنت
Download This Set

Is this page helpful?