9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

image
image
image

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب وہ بیمار ہوں تو ان کی عیادت کریں. پڑوسی جانور مریض دوست
2 پڑوسی کے ساتھ سلام میں کریں. درگزر پہل سوچ بچار تاخیر
3 جبریل علیہ السلام پڑوسی کے حق میں وصیت کرتے رہے کہ نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو خیال گزارا کہ شاید پڑوسی کو شریک نہ کردیں. گھر مٰن وراثت میں کاروبار میں رشتہ داری میں
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمسائے کے حقوق کی ادائی کو ایمان کا حصہ قرار دیتے ہوئے فرمایا. دو دفعہ تین دفعہ چار دفعہ پانچ دفعہ
5 زندگی میں ہر انسان دوسرے انسان کا ہوتا ہے. قرض دار دوست پڑوسی محتاج
6 قرآن مجید میں رشتہ داروں کے حقوق کے ساتھ تذکرہ ہے غلاموں کے حقوق پڑوسیوں کے حقوق کا معذوروں کے حقوق کا اساتذہ کے حقوق
7 حضرت جبریل علیہ السلام نے کن کے حقوق کی باربار تاکید فرمائی. ہمسایہ معذور مسافر اساتذہ
8 جس شخص کا ہمسایہ بھوکا ہو اور وہ خود پیٹ بھر کر کھائے اس میں نہیں ہے. عمل علم ایمان خوف
9 قرآن مجید کے مطابق پڑوسیوں کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
10 حقوق العباد سے مراد ہے. بندوں کے حقوق اللہ تعالی کے حقوق ریاست کے حقوق دوستوں کے حقوق
Download This Set

Is this page helpful?