9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

image
image
image

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرض دے کر مقروض سے روپے پیسے کے علاوہ دیگر کوئی فائدہ لینا بھی. تجارت ہے. سود ہے کاروبار ہے جائز ہے
2 قرض دے کر اس پر مشروط اضافہ یا نفع لینا ہے. کاروبار جوا سود تجارت
3 عربی زبان میں ربوا کہتے ہیں. کذب کو سود کو بہتان کو جھوٹ کو
4 حدیث مبارک کے مطابق قرض حسنہ دینے والے کو اجر ملتا ہے. اٹھارہ گنا گیارہ گنا دس گنا نو گنا
5 کسی انسان کی ضرورت پوری کرنے کے لیے بغیر نفع کے جو قرض دیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں فطرانہ قرض حسنہ زکوۃ صدقہ
6 سود کا رواج عام ہونے سے لوگ چھوڑدیتے ہیں. محنت سیاست دوستی سفر
7 اللہ تعالی صدقات کو بڑھاتا ہے اور مناتا ہے. تجارت کو نفع کو سونے چاندی کی سود کی
8 سود کو عربی میں کہتے ہیں کذب ربوا بہتان صوم
9 پڑوسیوں کے گھر کے تنگ نہ کریں. کمرے صحن راستے کچن
10 مصیبت کے وقت پڑوسی کی کریں راہ نمائی غم خواری عزت افزائئ عیادت
Download This Set

Is this page helpful?