9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

image
image
image

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 مذہب اور سیاست کا آپس میں گہرا تعلق ہے بدھ مت دین اسلام میں یہودیت میں مسیحیت میں
2 مثبت اور منفی کرداروں کو عوام الناس کے سامنے اجاگر کرتا ہے معاشرہ میڈیا خاندان مکتب
3 معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں. دو تین چار پانچ
4 علم سیاسیات کی رو سے بنیادی اجزا میں علاقہ، آبادی قانون اور قوت ناٍٍفذہ شامل ہیں. ریاست کے قیادت کے معاشرے کے خاندان کے
5 اسلامی ریاست میں سیکریٹریٹ کا درجہ حاصل تھا. مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو دارایوب کو دارارقم کو درس گاہ صفہ کو
6 پہلی اسلام ریاست کی بنیاد رکھی گئی مکہ مکرمہ میں طائف میں دمشق میں مدینہ منورہ میں
7 ریاست کے بنیادی ادارے ہیں. مقننہ عدلیہ اور انتظامیہ خاندان ، مسجد اور مکتب خاندان عدلیہ اور مقننہ خاندان ،مقننہ اور انتطامیہ
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر حکم دیا. فضول خرچی کے خاتمے کا جان و مال اور عزت کی حفاظت کا سخاوت و ایثار کرنے کا وعدے کی پابندی کا
9 اسلامی معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں. خاندان، عدلیہ اور مقننہ خاندان، مقننہ اور انتظامیہ خاندان، مسجد اور مکتب مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ
10 اللہ تعالی نے برکت بھی رکھ ہے اور سکون بھی قرض میں مال حلال میں ادھار میں صدقہ میں
Download This Set

Is this page helpful?