9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

image
image
image

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 دہشت گردی کے خلاف علمائے کرام نے "پیغام پاکستان" کے نام سے کتابی شکل میں یاک متفقہہ فتویٰ جاری ہے. 2018 میں 2019 میں 2020 میں 2021 میں
2 جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا سب سے بہترین ہے جہاد کام حکم شریعیت
3 جس نے نہ جہاد کیا اور نہ اس کے بارے میں کوئی ارادہ کیا تو وہ شعبوں میں سے ایک پر مرتا ہے. منکرات کے اتفاق کے فساد کے نفاق کے
4 بے شک اللہ نے مومنوں سے خرید لی ہیں ان کی جانیں اور ان کے مال اس کے بدلہ کہ ان کے لیے ہے. جنت حکومت دنیا آخرت
5 اللہ تعالی کے راستے میں جان دے کر اپنے مقصد زندگی کی تکمیل کرتا ہے. غازی مسلمان مجاہد رضاکار
6 اللہ تعالی نے مسلمانوں پر کفار سے جہاد کو قرار دے دیا. فرض نفل سنت مستحب
7 شریعیت میں اس سے مراد اللہ تعالی کے دین کی سربلندی کےلیے جان و ومال کو وقف کردیتا ہے. جنگ جہاد اسلام قتال
8 سب سے بہترین جہاد ہے تلوار سے جہاد کرنا جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا نیکی کا حکم دینا
9 جہاد باللسان سے مراد ہے. تلوار سے جہاد کرنا قلم کے زریعے جہادکرنا جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا مجاہدین کی مالی مدد کرنا
10 جہاد بالسیف کا مقسڈ زمین سے ختم کرنا ہے. غیر مسلموں کو فساد الارض کو غربت و افلاس کو بے حیائی اور فحاشی کو
Download This Set

Is this page helpful?