9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی کتب میں دعاؤں پر مشتمل ایک کتاب بہت مشہور ہے. مرقات رسالتہ الحقوق صحیفہ سجادیہ نہج البلاغہ
2 نماز ظہر پر سیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ نے امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ سے آخری ملاقات کی 9 محرم کو 10 محرم 11 محرم 12 محرم
3 امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کو خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ اموی حکم ران یزید کے سامنے لایا گیا. مدینہ میں کوفہ میں دمشق میں بصرہ میں
4 آپ رحمتہ اللہ علیہ دن کو روزہ رکتھے اور رات اللہ تعالی کی عبادت میں گزار دیتے. امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ امام الک رحمتہ اللہ علیہ امام زہری رحمتہ اللہ علیہ
5 حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں کس شاعر نے قصیدہ پڑھا؟ المتبنی عمرو بن قیس امراءالقیس فرزوق
6 یہ کس کا فرمان ہے کہ سیدنا علی بن حسین رحمتہ اللہ علیہ سے کوئی افضل شخص میں نے کبھی نہیں دیکھا؟ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ حضرت سعدی ابن مسیب رحمتہ اللہ علیہ امام زہری رحمتہ اللہ علیہ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
7 امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے دور کے بہت بڑے محدث تھے. امام باقر رضی اللہ تعالی عنہ امام زہری رحمتہ اللہ علیہ امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
8 امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی پرورش ہوئی. دین کی مسند پر علم کی سند پر علم اور دین کی مسند پر معلم کی مسند پر
9 امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی تربیت میں گزارے چوبیس سال تئیس سال پچیس سال بیس سال
10 امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ کی تربیت میں کتنے سال رہے. دو سال تین سال چار سال پانچ سال
Download This Set

Is this page helpful?