9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت امام زید رحمتہ اللہ علیہ میں جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا. صدقہ و خیرات کا اتحاد امت کا اعتکاف کا سفارت کاری کا
2 آپ رحمتہ اللہ علی قرآن مجید کے جید عالم تھے اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کی علمی آرا میں قرآن مجید کی مرکزیت حاصل تھی. امام ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ امام شاطبی رحمتہ اللہ علیہ شیخ ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ
3 امام زین بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے پیروکاروں کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے. یمن میں مصر میں عراق میں ایران میں
4 امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی نسبت ہی سے مشہور ہے. فقہ حنفی فقہ جعفریہ فقہ حنبلی فقہ زیدیہ
5 ان محدثین نے امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ سے احادیث مبارکہ روایت کی ہیں. امام مالک، امام شافع رحمتہ اللہ علیھا امام احمد، امام سیوطی رحمتہ اللہ علیھا امام داؤد، امام ترمذی رحمتہ اللہ علیھا امام بخاری ، امام مسلم رحمتہ اللہ علیھا
6 حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت زید رحمتہ اللہ علیہ سے علمی استفادہ کیا تقریبا ایک سال تقریبا دو سال تقریبا تین سال تقریبا چار سال
7 ان کا وصال صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم میں سب سے آخر میں ہوا. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ علیہ حضرت الطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ
8 آپ رحمتہ اللہ علیہ مدینہ منورہ کے جید اور اکا بر علما میں مرکزی حیثیت رکھتے تھے. امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ امام بری کاظمی رحمتہ اللہ علیہ امام ابو حنفیہ رحمتہ اللہ علیہ امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
9 جب حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے والد کی وفات ہوئی تو آپ رحمتہ اللہ علیہ کی عمر تھی. 16 برس 18 برس 19 برس 20 برس
10 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت محمد بن حنفیہ رحمتہ اللہ علیہ کی پوتی سے نکاح فرمایا. خولہ رحمتہ اللہ علیھا سیدہ ریطہ رحمتہ اللہ علیھا ام فروہ رحمتہ اللہ علیہ مسرعہ رحمتہ اللہ علیھا
Download This Set

Is this page helpful?