9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 شجاعت و بہادری اور جرات و دلیری میں عربوں میں سے ممتاز تھے. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ایک سریہ میں بھی شرکت کی عمر بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عبداللہ بعن عباس رضی اللہ تعالی عنہ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
3 حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا. شاہ مصر نے نجاشی نے قیصر روم نے عبداللہ بن امیہ نے
4 کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی میں ہام حیثیت حاصل ہوتی ہے. سفارت کاری کو تعلقات کو درآمدات کو برآمدات کو
5 حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام کیا تھا. عمرو عمرو بن العاص عمر بن عبداللہ امیہ
6 حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات ہے. اٹھاون ہجری ساٹھ ہجری باسٹھ ہجری چونسٹھ ہجری
7 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہ حبشہ نجاشی کے دربار میں سفیر بناکر بھیجا حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت حاطب بن ابی بتعہ رضی اللہ تعالی عنہ کع
8 حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے. بیس چالیس ساٹھ اسی
9 حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ کے بعد اسلام قبول کیا غزوہ خیبر غزوہ احد غزوہ تبوک غزوہ حنین
10 حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے. ابو بکر ابو سلمہ ابو امیہ ابو عبدالرحًمٰن
Download This Set

Is this page helpful?