9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ وسیع تجربہ رکھتے تھے. تجارت کا تدریس کا سفارت کاری کا ملازمت کا
2 آپ رضی اللہ تعالی عنہ معرکہ زات السلاسل میں امیر بناکر بھیجے گئے اور شان دار کامیابی حاصل کی حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ حضرت خالد رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
3 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں پیداہوئے. 74 برس 47 برس 37 برس 60 برس
4 آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام عمرو اور والد کا نام عاص ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمرو بن سعید رضی اللہ تعالی عنہ
5 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے. انتالیس تینتالیس سینتالیس اکاون
6 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے جس شہر کی بنیاد رکھی. بصرہ کی کوفہ کی دمشق کی فسطاط کی
7 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا نمایاں وصف تھا فقہ سفارت کاری خانہ کعبہ کی تولیت تجارت
8 حضرت عمروبن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے کن کے ہمراہ اسلام قبول کیا. حضرت سفیان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ
9 حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کے قبیلے کا نام تھا. بنو عدی بنو تیم بنو ثقیف بنو سہم
10 حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات 60 ہجری میں کس کے دور حکومت میں ہوئی. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
Download This Set

Is this page helpful?