9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ مسجد نبوی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز پڑھنے کےلیے سفر طے کرکے آتے تھے. ایک میل کا ایک کوس کا ایک فرلانگ کا دو میل کا
2 تحصیل علم سے فراغت کے بعد درس حدیث کا آغاز کیا بیت اللہ میں مسجد اقصٰی مسجد نبویٰ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نمرہ میں
3 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک حدیث سننے کےلیے مسافت طے کرتے گھنٹوں کی مہینوں کی برسوں کی دنوں کی
4 انیس غزوات میں اپ خاتم النبین صلی اللہ علی وسلم کے ساتھ شرکت فرمائی. حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حسان رضی اللہ تعالی عنہ
5 حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے جام شہادت نوش فرمایا. غزوہ احد میں غزوہ بدر میں غزوہ احزاب میں غزوہ حنین میں
6 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے والد کے ساتھ اسلام لائے. بیعت عقبہ ثانیہ میں صلح حدیبیہ فتح مکہ کے موقع پر بیعت عقبہ اولیٰ میں
7 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے دادا اپنے قبیلہ کے تھے حلیف حریف رئیس سپہ سالار
8 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام تھا. نسیبہ ریطہ انیسہ ثانیہ
9 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے پندرہ سو چالیس دس سو چالیس پانچ سو چالیس ایک سو چالیس
10 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کا سن وفات ہے 64 ہجری 74 ہجری 84 ہجری 94 ہجری
Download This Set

Is this page helpful?