9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

image
image
image

9th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 راحت القلوب حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کی کیسی تحریری کاوش ہے. شیخ کامل بابا فریدالدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کے ملفوظات اپنے ملفوظات شیخ کامل کے ملفوظات امیر کے ملفوظات
2 ہزاروں کی تعداد میں حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کے لنگر خانے سے کھانا کھاتے . غربا فقر او مساکین امرا یتیم
3 حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ پندرہ برس کی عمر میں کہاں تشریف لائے. دمشق مکہ دہلی مصر
4 پاک و ہند میں سلسلہ چشتیہ کے معروف صوفی بزرگ کون ہیں. حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ حضرت فرید الدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت مجددالدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت جلال الدین رحمتہ اللہ علیہ
5 شیخ فرید الدین عطار رحمتہ اللہ علیہ کا مزار واقع ہے. دہلی نورپور ہرات نیشاپور
6 کون خوش بو اور ادویہ سازی کے ماہر تھے. شیخ فرید الدین عطار رحمتہ اللہ علیہ جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ مجدد الدین بغدادی رحمتہ اللہ علیہ کمال الدین رحمتہ اللہ علیہ
7 امام قشیریہ رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کب ہوئی 1071 1072 1073 1074
8 کسی تصنیف میں 83 صوفیہ کرام رحمتہ اللہ علیہ کے حالات قلم بند کیے گئے ہیں. التفسیر فی علم کشف المحجوب رسالہ قشیریہ لطاف القرآن
9 تصوف میں حضرت امام قشیری رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف " رسالہ قشیریہ" کیسا رسالہ ہے. لطیف و ظریف مختصر اور جامع پرتاثیر دل چسپ
10 حضرت امام قشیری رحمتہ اللہ علیہ نے کس سے اکتساب فیض کیا. ابوعلی وقاق رحمتہ اللہ علیہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ امام بیہقی اور امام الحرمین جوینی سے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
Download This Set

Is this page helpful?