Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آخرت کی زندگی سے مراد ہے. بعد میں آنے والی ختم ہونے والی بار بار آنے والی مرنے سے پہلے والی
2 انسان کو بالکل مجبور قرار دینے والے لوگ کہلاتے ہیں. قدریہ جبریہ حنابلہ معتزلہ
3 انسان کو مطلق طورپر خود مختار قرار دینے والے لوگ کہلاتے ہیں. صائبین معتزلہ جبریہ قدریہ
4 بعض لوگ تقدیر کے حوالے سے شکوک و شبہات کا انکار ہوجاتے ہیں. دولت کی وجہ سے شہرت کی وجہ سے علم کی وجہ سے لاعلمی کی وجہ سے
5 ہمیں تدبیر اختیار کرکے معاملے کو چھوڑ دینا چاہیے. والدین پر اساتذہ کرام اپنی زات اللہ تعالی
6 دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے تمام اعمال کو اللہ تعالی کی چاہت کے تابع سمجھنا کہلاتا ہے. حکمت توکل تقدیر تدبیر
7 حصول مقصد کے لیے ظاہری اسباب اختیار کرنا کہلاتا ہے. تبلیغ توکل تدبیر تقدیر
8 تقدیر معلق کو ٹال سکتا ہے. مال صبر یقین نیک عمل
9 ایمان کا اہم رکن ہے. روزہ زکوۃ حج عقیدہ تقدیر
10 دنیا میں جو کچھ بھی ہوتاہے اللہ تعالی کی چاہت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے علم و حکم کے مطابق انجام پاتا ہ. اس بات پر یقین رکھنے کو کہتے ہیں. عقیدہ توحید عقیدہ رسالت عقیدہ تقدیر عقیدہ آخرت
Download This Set

Is this page helpful?