Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اہل محشر مصیبت کے عالم میں انبیاء کرام علیھم السلام کے پاس جائیں گے. بارش کے لیے آب کوثر کے لیے سفارش کے لیے بخشش کے لیے
2 مقام محمود سے مراد ہے. مقام شفاعت صغریٰ مقام شفاعت کبرٰی مقام شفاعت وسطی مقام شفاعت طوبی
3 آخرت میں اللہ تعالی نے حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دینے کا وعدہ کیا ہے. بیت المعمور سدرۃ المنتھیٰ مقام محمود لواء الحمد
4 حوض کوثر صرف دیا جائے گا. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو
5 آخرت کی منزلوں میں سے سب سے پہلی منزل ہے. پل صراط قبر میزان حوض کوثر
6 ایمان کے بنیادی عقائد میں سے ہے. نماز روزہ زکوۃ عقیدہ آخرت
7 عقیدہ آخرت پر ایمان رکھنے والا شخص زندگی گزارتا ہے جستجو کے ساتھ زمہ داری کے ساتھ شوق کے ساتھ دل چسپی کے ساتھ
8 قیامت کے دن اعمال کا وزن کے لیے نصب کیا جائے گا. جھنڈا پل ترازو خیمہ
9 نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا شفاعت کا اعزاز کہلاتا ہے. ابدی معجزہ کوثر لواء الحمد مقام محمود
10 جنت کے حوض کا نام ہے. محمود فردوس نعیم کوثر
Download This Set

Is this page helpful?