Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید میں متعدد جگہوں پر نماز کے ساتھ حکم آیا ہے. روزہ کا صبر کا شکر کا زکوۃ کا
2 اسلام کا اہم رکن ہے. عدل مساوات صبر زکوۃ
3 دل جوئی کے لیے صدقات دئے جاتے ہیں. امرا کو غریبوں کو قبائلی سرداروں کو معاشرے کے بااثر افراد کو
4 عشر کے معنی ہیں. دسواں حصہ بیسواں حصہ تیسواں حصہ چالیسواں حصہ
5 زکوۃ کامصارف ہیں. چار چھے آٹھ دس
6 زرعی پیداوار کی زکوۃ کو کہتے ہیں. فطرانہ کفارا عشر فدیہ
7 زکوۃ کا لغوی معنی ہے. تقسیم ہونا خیرات کرنا خرچ کرنا پاک ہونا
8 خشیت الہیٰ اور فکر آخرت کا نتیجہ ہے. اعمال کی درستی کفایت شعاری انسان دوستی بے خودی
9 سورہ الحساب سے مراد ہے. آسان حساب مشکل حساب برا حساب اچھاحساب
10 دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے دولت شہرت طاقت خشیت الہیٰ
Download This Set

Is this page helpful?