Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حج کا مرکزی رکن ہے. وقوف عرفہ آب زم زم پینا جنت البقع جانا تکبیر پڑھنا
2 حج فرض ہوا. چھے ہجری کو سات ہجری کو آٹھ ہجری کو نو ہجری کو
3 حج کے لفظی معنی ہے. کام کرنا فرض کرنا قصد کرنا وصیت کرنا
4 ادایگی زکوۃ کا فائدہ ہے. بخل ختم ہوجاتا ہے غربت کم ہوجاتی ہے غصہ دور ہو جاتاہے. مذکورہ تمام
5 عشر کا حکم مذکور ہے. سورہ الفاتحہ سورہ البقرہ سورہ التوبہ سورہ الانعام
6 بارانی زمینوں پر عشر کی شرح ہے. آٹھواں حصہ دسواں حصہ پندرھؤآں حصہ بیسواں حصہ
7 مال کی کم سے کم مقدار جس پر زکوۃ ادا واجب ہوتی ہے. اسے کہتے ہیں. جزیہ فطرانہ نصاب صدقہ
8 زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کو وعید سنائی گئی ہے. سورہ البقرہ سورہ الفلق سورہ التوبہ سورہ الاخلاص
9 الذھب سے مراد ہے سونا چاندی تانبا لوہا
10 جس مال کی زکوۃ ادا کی جائے وہ بڑھ جاتا ہے. دو گنا دس گنا چالیس گنا کئی گنا
Download This Set

Is this page helpful?