Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کے زہن میں یہ احساس پختہ کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالی کا ایک عاجز بندہ ہے. زکوۃ سادگی مساوات نماز
2 زمین اور آسمان کی ہر چیز تخلیق کی گئی ہے. انسان کے لیے جنات کے لیے فرشتوں کے لیے حیوانات کے لیے
3 عبادت کا تصور سب سے زیادہ وسیع ہے. یہودیت میں بدھ مت میں اسلام میں مسیحییت میں
4 جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کرتا ہے اسے کہا جاتا ہے. اللہ تعالی کا بندہ اللہ تعالی کا برگزیدہ اللہ تعالی کا محبوب اللہ تعالی کا فرشتہ
5 عبادات کا جامع تصور انسان کی پوری زندگی کو ڈھال دیتا ہے. مشقت سے راحت سے عبادت سے ًًمحنت سے
6 اجتماعی مساوات کا عملی نمونہ ہے. روزہ حج زکوۃ صدقہ
7 زکوۃ دینے سے انسان کا دل پاک ہوتا ہے. حسد سے کینہ سے بخل سے نفرت سے
8 اللہ تعالی نے انسانوں اور جنات کو پیدا کیا. نسل کی افزائش کے لیے زمین کی رونق کے لیے اپنی عبادت کے لیے خوش رہنے کےلیے
9 عبادت کا لغوی معنی ہے. تعلیم حاصل کرنا پڑھنا پڑھانا بندگی
10 وہ مخصوص افعال جن کا ادا کرنا حج کی تکمیل کے لیے ضروری ہے کہلاتے ہیں. تکبیرات تشریق مناسک حج سعی تلبیہ
Download This Set

Is this page helpful?