Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شاہ حبشہ کا لقب تھا. مقوقس نجاشی قیصر کسریٰ
2 صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا. 6 ہجری میں 7 ہجری میں 8 ہجری میں 9 ہجری میں
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہوں کے نام مختلف خطوط لکھے. 7 ہجری کو 8 ہجری کو 9 ہجری کو 10 ہجری کو
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت فرمایا 40 سال کی عمر میں 50 سال کی عمر میں 53 سال کی عمر میں 63 سال کی عمر میں
5 دعوت کےلفظی معنی ہے. پیغام کام کوشش بلانا
6 روحانی فوائد کے ساتھ ساتھ معاشی فوائد حاصل کرنے کا زریعہ ہے. روزہ صدقہ حج جہاد
7 روزہ انسان کو تابع فرمانی سے روکتا ہے. دوستوں کی والدین کی اساتذہ کی شیطان کی
8 حج سے انسان کو کیفیت نصیب ہوتی ہے. اطمینان قلب تقویٰ شہرت اے اور بی
9 حج کے موقع پر جانور زبٰح ہوتے ہیں. سیکڑوں ہزاروں لاکھوں کروڑوں
10 انسان کو عملی زندگی میں صبر کرنا سکھاتا ہے. جہاد روزہ عدل شکر
Download This Set

Is this page helpful?