Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اعرابی کے پہلےجواب پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ ہوگئے. خؤش پریشان ناراض اداس
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے استفسار پر حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ نے آگاہ فرمایا. حکمت عملی سے منصوبے سے رشتہ داری سے نیت سے
3 حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ سے فتح مکہ سے پہلے کس حکمت عملی کے بارے میں بھول ہوئی. معاشی تعلیمی معاشرتی جنگی
4 بدگمانی سے بہت زیادہ بچو بے شک بعض گمان ہیں. فضول گناہ دھوکا جھوٹے
5 ولا تضسوا کا معنی ہے. اور بدگمانی نہ کرو اور غیبت نہ کرو اور گناہ نہ کرو اور جاسوسی نہ کرو
6 بدگمانی کا لغوی معنی ہے. بے صبری حسد بے جا شک اور برا خیال بری صحبت
7 بدگمانی میں مبتلا شخص بیماری کا شکار ہوتا ہے. جسمانی روحانی دماغی نفسیاتی
8 اللہ تعالی نے بدگمانی سے بچنے کا حکم دیا ہے. سورہ الاخلاص سورۃ الفلق سورۃ الناس سورۃ الحجرات
9 اسلام نے دوسروں سے متعلق رویہ اپنانے کی ترغیب دی ہے خوش گمانی کا سختی کا نرمی کا بدگمانی کا
10 حبل اللہ سے مراد ہے. اللہ کے حکم سے اللہ تعالی کی حمایت اللہ تعالی کی رسی اللہ تعالی کی طاقت
Download This Set

Is this page helpful?