Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کراما سے مراد ہے متکبرانہ انداز حکیمانہ انداز شریفانہ انداز مخلصانہ انداز
2 ہمارے سامنے ابلاغ کے نمونے ہیں 2 3 4 5
3 الموعظتہ الحسنۃ سے مراد ہے. عمدہ سلطنت عمدہ تربیت عمدہ نصیحت عمدہ حکمت
4 فاسق شخص کی خبر کی تصدیق کا حکم آیا ہے. سورہ الفاتحہ سورہ البقرہ سورہ انفال سورہ الحجرات
5 الیکٹرانک میڈیا کا حصہ ہے. کتابیں اخبارات موبائل رسائل
6 انسان کی فطرت میں داخل ہے. سیاست حکومت ابلاغ حکمت
7 ابلاغ کے معنی ہے. دیکھنا سننا پہنچنا پہنچانا
8 موبائل فون کا استعمال درست نہیں ہے گھر میں پارک میں دوران ڈرائیونگ فارغ وقت میں
9 پرنٹ میڈیا کا حصہ ہے موبائل ٹی وی ریڈیو اخبار
10 زرائع ابلاغ آئینہ دار ہوتے ہیں. معیشت کا معاشرت کا سیاست کا حکومت کا
Download This Set

Is this page helpful?