Islamiat 5th Class Online Test With Answers

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید میں نماز کے ساتھ زکر ہے. زکوٰۃ کا روزہ کا حج کا جہاد کا
2 زکوٰۃ کے معنی ہیں. جمع کرنا خرچ کرنا کم ہونا بڑھنا اور پاک ہونا
3 زکوٰۃ اسلام کا رکن ہے. پہلا دوسرا تیسرا چوتھا
4 اللہ تعالی کی اطاعت کرنے کے لیے ضروری ہے. والدین کی اطاعت رشتہ داروں کی اطاعت اساتذہ کی اطاعت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
5 اسلامی شریعیت کا اہم ماخذ ہے. اجماع سنت قیاس اقوال تابعین
6 اللہ تعالی کی رضا کی خاطر ہر کام کو پورا کرنے کے لے راہ نمائی لینی چاہیے والدین سے اساتذہ سے سنت نبوی سے قصے کہانیوں کی کتابوں سے
7 ہمیں نماز ، روزہ اور زکوٰۃ کو تفصیل معلوم ہوتی ہے اقوال تابعین سے اقوال صحابہ سے سنت نبوی سے قرآن مجید سے
8 قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کرنا ناممکن ہے. فرائض کو جانے بغیر فقہ کو جانے بغیر واجبات کو جانے بغیر سنت کو جانے بغیر
9 دین میں سنت کی حیثیت ہے ثانوی درمیانی بنیادی آخری
10 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں کھانے پینے ، اٹھنے ،بیٹھنے کے لیے جو طریقے استعمال کیے وہ شامل ہیں. فرائض میں مستحبات میں واجبات میں سنت میں
Download This Set

Is this page helpful?