Islamiat 5th Class Online Test With Answers

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حدیث کے مطابق منافق کی نشانیاں ہیں دو تین چار پانچ
2 بے حد ناپسندیدہ عمل ہے. رواداری کفایت شعاری وعدہ خلافی رحم دلی
3 کفار نے دو صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو کس شرط پر رہا کیا تھا. نماز ادا نہیں کریں گے جھوٹ بولیں گے خیانت کریں گے جنگ میں شرکت نہیں کریں گے
4 کس غزوہ کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد بہت کم تھی. غزوہ بدر غزوہ خندق غزوی تبوک غزوہ خیبر
5 عہد پورا کرنا ایک اہم صفت ہے مشرکین کی یہودیوں کی عیسائیوں کی ایمان والوں کی
6 حدیث کے مطابق دین سے محرومی کا ایک سبب ہے. نماز چھوڑنا جھوٹ بولنا وعدہ خلافی کرنا خیانت کرنا
7 قرآن مجید کے مطابق قیامت کے دن پوچھا جائے گا. تقویٰ کے بارے میں اخلاص کے بارے میں وعدہ کے بارے میں رواداری کے بارے میں
8 ایک مسلمان اللہ تعالی اور رسول اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے ساتھ عہد کرتاہے استغفار سے کلمہ طیبہ پڑھ کر نماز ادا کرکے روزہ رکھ کر
9 ایفائے عہد کہتے ہیں وعدہ پورا کرنے کو وفاداری کرنے کو کفایت شعاری کرنے کو امانت داری کو
10 ایفائے عہد سے آپس میں بڑھتا ہے. اختلاف اعتماد نفاق بغض
Download This Set

Is this page helpful?