10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 جنگ میں شہید ہوئے حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کے بھائی شوہر غلام بیٹے
2 حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا نے غزوات میں خدمت سر انجام دی. زخمیوں کو پانی پلانے میں زرہ تیار کرنے کی دشمن سے مقابلہ کرنے کی تیر اندازی کی
3 حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھما کا آبائی علاقہ تھا. شام حبشہ مصر ایران
4 وصال فرمانے والے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم میں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ آخری صحابی رسول ہیں. بصرہ بغداد میں مدینہ میں مکہ میں
5 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. 50 ہجری میں 93 ہجری میں 70 ہجری میں 90 ہجری میں
6 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کو روایت کرنے میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے. حدیث قران مجید تاریخ آثار
7 حضرت انس رضی اللہ تعالی کی طبیعت تھی. غصیلی فیاض جنگ جو خاموش
8 اللہ تعالی نے کثیر اولاد سے نوازا تھا. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
9 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی. پانچ برس سات برس آٹھ برس دس برس
10 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک اپنے رض کو نہآیت احسن طریقے سے انجام دیا. ترجمان رسول دربان رسول موذن رسول خادم رسول
Download This Set

Is this page helpful?