10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرکاری سطح پر حدیث کی جمع و تدوین کا سلسلہ کس کے دور سے شروع ہوا. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ مردان بن حکم کے
2 نبی کریم خاتم النیبن صلی اللہ وسلم نے جب حضرت عمرو بن عزم رضی اللہ تعالی عنہ کو یم کا والی بناکر بھیجا تو انہیں احکامات لکھ کر دییے. نماز اور زکوۃ حج و عمرہ صدقہ اور وراثت عدل و انصاف
3 قرآن مجید کے بعد ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہیں. احادیث مبارکہ آثار تاریخی کتب خلفاء راشدین
4 صحاح ستہ مستند مجموعے ہیں تاریخ کے احادیث کے اقوال کے فقہ کے
5 دور ریاست ہی کا مجوعہ احادیث تھا. صحیفہ صادقہ صحیح بخاری اصول اربعہ مشکوٰۃ
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم زندگی ہیں میں کتابی شکل میں محفوظ کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا. احادیث نبویہ کو سیرت صحابہ کو تفاسیر کو صحاح ستہ کو
7 دور رسالت میں صحابہ کرام رضی اللہ تعال عنھم کے پاس احادیث مبارکہ کو محفوظ کرنے کے بڑے زرائع تھے. دو تین چار پانچ
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بات دہراتے تاکہ مخآطب کے زہن میں بیتھ جائے. ایک مرتبہ دو مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کی جمع و تدوین کا آغاز ہوگیا تھا. عہد رسالت میں عہد صحابہ کرام میں عہد تابعین کرام میں عہد خلفائے راشدین میں
10 حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالی عنہ کا مترب کردہ احادیث کا مجموعہ تھا. سنن ابن ماجہ صحیفہ صادقہ ریاض الصالحین اصول اربعہ
Download This Set

Is this page helpful?