10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 کراما کاتبین کی زمہ داری ہے. انسانی اعمال لکھنا روح قبض کرنا بارش برسانا وحی لانا
2 فرشتوں کی تخلیق کا مقصد ہے. روح قبض کرنا اللہ تعالی کی عبادت بارش برسانا رزق کی فراہمی
3 ملک الملک کا مطلب ہے. تدبر والا بے مثال حکمت والا سب سلطنت اور حکم رانی کا مالک
4 النور کا مطلب ہے. روکنے والا ہمیشہ رہنےوالا نور بے نیاز
5 النافع کا مطلب ہے. نفع کا مالک ، نفع عطا کرنے والا بزرگی والا وارث و مالک مہلت دینے والا
6 الوارث کا مطلب ہے. بے نیاز راستی کرنے والا بے مثال موجد وارث و مالک
7 اٌٌلحکیم کا مطلب ہے. سب کچھ دیکھنے والا حکمت و تدبر والا نفع عطا فرمانے والا جمع کرنے والا
8 السمیع کا مطلب ہے. بہت زیادہ سننے والا سلطنت کا مالک عظمت والا عدل کرنے والا
9 البصیر کا مطلبہے. تدبر والا وارث و مالک سب کچھ دیکھنے والا نہایت مہربان
10 الصبور کا مطلب ہے. روکنے والا بہت زیادہ مہلت دینے والا جمع کرنے والا ہمیشہ رہنے والا
Download This Set