10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ کے مرشد تھے حضرت خواجہ عبیدہ اللہ احرار رحمتہ اللہ علیہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ تعالی عنہ حضرت بو علی قلندر رحمتہ اللہ تعالی علیہ حضرت خواجہ بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ
2 حضرت عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کو امام تسلیم کیا جاتا ہے. علم نحو کو علم صرف کا علم کلام کا علم نجوم کا
3 حضرت عبدالطیف رحمتہ اللہ علیہ کی تبلیظ سے مسلمان ہوئے. ہندو مسیحی مجوسی سکھ
4 آپ رضی اللہ تعالی عنھا کا نام برقا اور کنیت تھی. ام عمارہ ام ایمن ام کلثوم ام سلیم
5 حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا کے پہلے شوہر سے تھے. تین بیٹے چار بیٹے دو بیٹے پانچ بیٹے
6 حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کی وفات مدینہ منورہ میں ہوئی. 12 ہجری میں 13 ہجری میں 14 ہجری میں 15 ہجری میں
7 حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کی وفات کس عمر میں ہوئی 70 سال 80 سال 90 سال 100 سال
8 حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا کے پہلے شوہر سے بیٹے شہید ہوئے. غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خیبر غزوہ خندق
9 حضرت اسماء بن ابی بکر رضی اللہ تعالی عنھا نے احادیث روایت کیں. 55 56 57 58
10 ایمان لانے والوں میں حضرت اسما بن ابی بکر کا نمبر تھا. 15 واں 16 واں 17 واں 18 ؤاں
Download This Set

Is this page helpful?