10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت جبرئیل علیہ السلام کے انسانی شکل میں حاضر ہونےکا ایک واقعہ حدیث میں مذکور ہے. اس حدیث کو کہتے ہیں. حدیث جبرئیل علیہ السلام حدیث قدسی حدیث شاذ حدہث تقریری
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مختلف شکلوں میں حاضر ہوتے تھے. حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عںہ حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام
3 انبیاء کرام علیھم السلام پر وحی لانے کی زمہ داری ہے. حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام
4 انسان کے ساتھ ہر وقت موجود رہتے ہیں اور انسان کا نامہ اعمال لکھتے ہیں. کرام کاتبین منکر نکیر ملک الموگ حضرت جبرئیل علیہ اسلام
5 اللہ تعالی نے فرشتوں کو سونپ رکھی ہیں اولادیں زمے داریاں ًمخلوقات آسمانی کتابیں
6 مختلف غزوات میں فرشتوں کا نزول اس لیے ہوا کہ مومن نہ ہوں شکستہ دل حیران خوش ناراض
7 اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے. نماز پڑھنا روزے رکھنا فرشتوں پر ایمان لانا حج کرنا
8 اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے پیدا فرمایا. فرشتوں کو انسانوں کو حضرت حوا کو انبیاء کرام علیہ السلام لانا
9 انسان کی تخلیق کی گئی ہے. آگ سے نورسے مٹی سے پانی سے
10 مختلف شکلیں اخیتار کرسکتے ہیں. انسان بشر فرشتے جانور
Download This Set

Is this page helpful?