10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے انبیائے کرام علیھم السلام کو دنیا میں مبعوث فرمایا. انسانوں کی ہدایت کے لیے تسبیحات کے لیے احکامات کے لیے عبادت کے لیے
2 وہ نبی جنہیں نبوت اور خلافت عطا کی گئی حضرت داؤد علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام
3 تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی تعلیمات کے جامع کتاب کا نام ہے. تورات زبور قرآن مجید انجیل
4 مسیح لقب ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام
5 وہ عبادت جو سابقہ آسمانی کتابوں میں بھی مذکورہ رہی وہ ہے روزہ حج عمرہ طواف
6 وہ نبی جنہیں نبوت اور خلافت عطا کی گئی حضرت داؤد علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام
7 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے. خلیفتہ اللہ جذالانبیاء روح اللہ کلیم اللہ
8 ہمیں چاہیے کہ فرشتوں کے بارے میں اپنے دل میں احساس رکھیں. عظمت کا اطاعت کا محبت کا آخرت کا
9 اس سے مراد اللہ تعالی کی اس طرح عبادت کرنا کہ گویا بندہ اللہ تعالی کو دیکھ رہا ہے. احسان اسلام خلوص ایمان
10 اللہ تعالی فرشتوں ، آسمانی کتابوں، رسولوں ، قیامت کے دن اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لانے سے مراد ہے. اسلام ایمان احسان تعلیم و تعلم
Download This Set

Is this page helpful?