10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب مسیح ، عبداللہ اور روح اللہ ہے اور آپ کی کنیت ہے. این مریم ابوالقاسم ابو تراب ابوہریرہ
2 بنی اسرائیل میں بھیجے گئے آخری نبی تھے حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام
3 آپ بنی اسرائیل کے پہلے شخص تھے جنہیں نبوت اور حکومت بیک وقت عطا کی گئی. حضرت داؤد علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام
4 اللہ تعالی نے آپ علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ بہت بڑی بادشاہت بھی عطا فرمائی. حضرت آدم علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام
5 حضرت داؤد علیہ السلام پر نازلہونے والی کتاب کا نام. تورات زبور مصحف انجیل
6 اپنی قوم بنی اسرائیل کو فرعون کی غلامی سے نجات دلاکر آزادی عطا کی حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے حضرت نوح علیہ السلام نے حضرت یونس علیہ السلام نے
7 حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقبہے. اسرافیل کلیم اللہ کلمتہ اللہ اسرائیل
8 مشرکین مکہ بھی خود کو کہتے تھے. ابراہیمی اسماعیلی مسیحی یہودی
9 آپ علیہ السلام کو خلیل اللہ یعنی اللہ تعالی کا دوست بھی کیا جاتا ہے. حضرت آدم علیہ اسلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام
10 چار مشہور کتابوں کے علاوہ جو چھوٹی چھوٹی کتابیں نازل فرمائی گئیں انہیں کہتے ہیں. کتابچے صحائف مناجات سمادیہ
Download This Set

Is this page helpful?