10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 مولانا عبدالرحمٰن جامی کا مزار کہاں ہے قندھار ہرات کابل غزنی
2 مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ نے کتنے سال زندگی گزاری 80 سال 81 سال 82 سال 83 سال
3 مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ کو کن لگون کو خوشامد اور چابلوسی سے نفرت تھی. بادشاہوں کی اہل علم صآلحین اہل حق
4 مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ کا سن پیدائش ہے. 815ہجری 816 یجری 817 ہجری 818 ہجری
5 مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ افغانستان کے کونسے علاقے میں پیدا ہوئے. ہرات کابل قندھار نورستان
6 حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کتنے سال کی عمر میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے واپس تشریف لائے. 25 24 23 23
7 حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم حآل کی. اپنے چچا سے امام مسجد سے اپنے والد سے اپنے دادا سے
8 حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ تعالی علیہ پیدا ہوئے. ضلع چکوال میں ضلع سیالکوٹ ضلع سرگودھا ضلع جہلم
9 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نام ہے. عثمان مروندی بو علی قلندر زید مروندی عبدالرحمٰن
10 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کی والدہ کے فرمان کے مطابق اللہ تعالی کے خوف سے رونے والا. دوزخ میں نہیں جائے گا رزق میں اضافہ پائے گا دنیا میں عزت پائے گا مصیبتوں میں محفوظ رہے گا
Download This Set

Is this page helpful?