10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 جو زمین بارش یا چشموں سے سیراب ہو اس پر عشر پیداوار کا حصہ ہے. چھٹا آٹھواں دسواں بارھواں
2 دینی اصطلاح میں زمینی پیداوار کو کہتے ہیں. عشر صدقہ زکوۃ فدیہ
3 عشر کے لغوی معنی ہے. دسواں حصہ پندرھواں حصہ بیسواں حصہ پانچواں حصہ
4 منکرین زکوۃ کے خلاف اعلان جہاد کیا. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
5 نبی کریم خاتم النبین کے فرمان کے مطابق اسلام کی بنیاد کتنی چیزوں پر رکھی گئی ہے. پانچ چار تین دو
6 قرآن مجید مین متعدد مقامات پر نماز کے ساتھ کس عبادت کا زکر آیا ہے. روزہ کا قربانی کا زکوۃ کا حج کا
7 زکوۃ فرض ہوئی 5 ہجری 2 ہجری 3 ہجری 4 ہجری
8 زکوۃ کےلیے چاندی کا نصاب ہے. ساڑھے باون تولے باون تولے ساڑھے اکیاون تولے اکیاون تولے
9 زکوۃ کے لیے سونے کا نصاب ہے. چھ تولے ساڑھے سات تولے ساڑھے چھ تولے سات تولے
10 زکوۃ کی برکت سے انسان کن بیماریوں سے پاک ہوجاتا ہے. جسمانی باطنی اخلاقی معاشی
Download This Set

Is this page helpful?