10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین نے اپنے ازدواج مطہرات کی طرف سے قربانی کی. اونٹ کی گائے کی بکروں کی دنبوں کی
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ ادا کیے دو چار پانچ چھ
3 حج کا رکن اعظم ہے. احرام باندھنا طواف زیارت وقوف عرفہ قربانی کرنا
4 عمرہ ادا کرنا ہے. سنت واجب فرض نفل
5 پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے لیے موثر بنانا ضروری ہے. نظام صلوۃ کو نظام تعلیم کو نظام زکوۃ نظام عدل
6 جس زمین کو مصنوی طریقے سے سیراب کیا جائے اس پر نصف عشعر یعنی پیداوار کا حصہ ہے. 3 فی صد 5 فی صد 7 فی صد 8 فی صد
7 جو زمین بارش یا چشموں سے سیراب ہو اس پر عشعر یعنتی پیداوار کا حصہ ہے. 2فی صد 4 فی صد 6 فی صد 10 فی صد
8 اس کا لغوی معنی "دسواں حصہ " ہے. عشر زکوۃ فطرانہ فدیہ
9 ان کے دور مبارک میں کچھ لوگوں نے زکوۃدینے سےا نکار کیا. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
10 اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے. ایک چیز پر دو چیزوں پر چار چیزوں پر پانچ چیزوں پر
Download This Set

Is this page helpful?