10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو غروب آفتاب کے بعد میدان عرفات سے روانہ ہو. مزدلفہ مدینہ منورہ منی طائف
2 حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو میدان عرفات میں قیام کرے. ظہر تک عصر تک مغرب تک عشاء تک
3 حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو منی سے عرفات کےلے روانہ ہوتا ہے. نماز فجر کے بعد نماز ظہر کے بعد نماز عصر کے بعد نماز مغرب کے بعد
4 حج کرنےوالا آٹھ زی الحجہ کو صبح نماز کے بعد مکہ مکرمہ سے روانہ ہوجاتے ہیں. میدان عرفات مزدلفہ منی مدینہ منورہ
5 حج کرنے والا زوالحجہ کی کس تاریخ کو صبح کی نماز کے بعد احرام باندھتے ہیں 7 8 9 10
6 نبی کریم خاتم النبین نے اللہ تعالی کا مہمان قرار دیا ہے صدقہ کرنے والے کو روزہ رکھنے والے کو رزق حلال کمانے والے کو حج کرنے والے کو
7 حج ہر اس مسلمان پر فرض ہے جو ہے. صاحب نصاب صاحب استطاعت صاحب حیثیت صاحب جائیداد
8 جامع عبادت ہے. روزہ حج نماز زکوۃ
9 حج ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں فرض ہے. ایک بار دو بار تین بار چار بار
10 حاجی احرام باندھتے ہیں فجر کی نماز کے بعد ظہر کی نماز کے بعد عصر کی نماز کے بعد مغرب کی نماز کےبعد
Download This Set

Is this page helpful?