10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 اجتماعی قربانی میں اونٹ میں زیآدہ سے زیادہ شریک ہوسکتے ہیں. سات آٹھ نو دس
2 اجتماعی قربانی میں گائے میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہوسکتے ہیں. سات چھ پانچ چار
3 اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا ہے مستحب افضل واجب فرض
4 عیدالاضحیٰ کے دن سب سے فضیلت والا عمل ہے. مصافحہ کرنا معانقہ کرنا قربانی کرنا گوشت کھانا
5 مدینہ منورہ میں متواتر کتنی نمازیں پڑھنا ضروری ہے. بیس تیس چالیس پچاس
6 حج کرنے والا الوداعی طواف کے بعد سفر کرے. مکہ مکرمہ مدینہ منورہ تبوک طائف
7 وقوف عرفہ، حج کی سعی اور رمی جمرات جیسے مناسک کی ادائیگی ہے. مستحب نفل واجب فرض
8 حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو رات گزارے منی میں میدان عرفات میں مزدلفہ طائف میں
9 مغرب اور عشاء کی نمازیں اکھٹی پڑھے. مزدلفہ مدینہ منورہ میدان عرفات منی میں
10 میدان عرفات سے مزدلفہ پیدل جاتا ہے. مسنون مستحب مباح فرض
Download This Set