10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو رومیوں سے جنگ کی تیاری کا حکم دیا تو وہ دن تھے. شدید سردی شدید گرمی بہار کے خزاں کے
2 غسائی قبائل کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنےکے لیے ابھارا کسریٰ نے مقوقس ابوجہل قیصر روم
3 معرکہ موتہ کے بعد کون سی سلطنت نے مسلمانوں پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا. رومی ایرانی ہندوستانی یونانی
4 غزوہ تبوک ہوا. 8 ہجری میں 9 ہجری میں 10 ہجری میں 11 ہجری میں
5 غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی توبہ قبول ہوئی. سچ بولنے کی وجہ سے وعدہ پورا کرنے کی وجہ سے سخاوت کی وجہ سے کفایت شعاری کی وجہ سے
6 غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے پاس سواریوں کی کثرت تھی جنگی سامان بہت زیادہ سپاہیوں کی کمی زاد راہ کی شدید قلت
7 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو زمہ داری سونپی گئی. غزوہ کی تیاری میں مال جمع کرنے کی اسلامی لشکر کے سپہ سالار اہل بیت کی حفاظت کی لشکر کی تیاری کی
8 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا. گھر کا سارا سامان نصف صاع کھجوریں 13 ٹن یعنی 500 کلوگرام کھجوریں یک ہزار اونٹ اور اشرفیاں
9 مدینہ منورہ سے دمشق کے راستے پر واقع تبوک نام ہے. چشمے کا سرائے کا باغ کا دریا
10 مت اسلامیہ کے اتحاد یگانگت کے مظاہر ہیں. حج و قربانی صلوۃ و زکوۃ جہاد و قتال صدقہ و خیرات
Download This Set

Is this page helpful?