10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزوہ تبوک میں بغیر کسی معقول وجہ کے شرکتکرنے سے کتنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم رہ گئے. تین چار دو پانچ
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دن صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کے ساھ تبوک کے مقام پر گزارے 20 دن 25 دن 15 دن 10 دن
3 جیش العسرۃ غزوہ کو کہا جاتا ہے. غزوہ بدر غزوہ تبوک غزوہ خندق غزوہ احد
4 غزوہ تبوک میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکی قیادت میں کتنے ہزار کا لشکر شام کی طرف روانہ ہوا. 20 ہزار کا 30 ہزار کا 40 ہزار کا 50 ہزار کا
5 غزوہ تبوک کےموقع پر کن لوگوں کا ٹولہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف تھا. یہود کا منافقین مشرکین مکہ کا نصارٰی کا
6 غزوہ تبوک میں سیدنا عاصم بن عدی نےکتنے وسق کھجوریں پیش کیں. 90 وسق 60 وسق 70 وسق 80 وسق
7 غزوہ تبوک میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ لشکر تبوک کی تیاری کے یے دینار لے کر حاضر ہوئے. ایک ہزار تین ہزار چار ہزار پانچ ہزار
8 غزوہ تبوک مں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ لشکر تبوک کی تیاری کے لیے اونٹ لے کر حاضر ہوئے. ایک ہزار نو سو آٹھ سو سات سو
9 غزوہ تبوک میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ لشکر کی تیاری کےلیے گھوڑے لے کر حاضر ہوئے 100 90 80 70
10 غزوہ تبوک کے موقع پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گھر کا آدھا سامان لے کے حاضر ہوئے. حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عاصم بن عدی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
Download This Set

Is this page helpful?