10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 مدینہ منور میں اہل بیت کی حفاظت ، گھریلوں اور دیگر امور کی انجام دہی پر مامور فرمایا. حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت ابوعقیل رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت عاصم رضی اللہ تعالی عنہ کو
2 رات بھر مزدوری کرکے نصف ساع کھجوریں کماکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیں. حضرت ابو عقیل رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت ابو بصیر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
3 اپنا مال و دولت آپ خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں نچھاور کردیا. صحآبۃ کرام رضی اللہ تعالی عنھیم نے اہل مکہ نے اہل مدینہ منافقین
4 معرکہ موتہ کےبعد مسلمانوں پر حملہ کا ارادہ کیا. غسانی قبائل نے مشرکین نے یہودیوں نے رومی سلطنت نے
5 ایک مشہور مقام جو مدینہ منورہ سے دمشق کے راستے پر واقع ہے تبوک طائف دمام روم
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے جب غزوہ تبوک کا اعلان فرمایا تو گھروں سے نکلنا تھا. آرام دہ نقصان دہ دشوار فائدہ مند
7 شام میں غسائی قبائ زیر اثر تھے. ایرانیوں کے عراقیوں کے رومیوں کے مصریوں کے
8 تبوک کا مقام مدینہ منورہ سے کس کے راستہ پر واقع ہے. شام دمشق لبنان اردن
9 غزوہ تبوک میں شرکت نہ کرنے والے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی توبہ کتنے دن بعد قبول ہوئی. 20 30 40 50
10 غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا لشکر کتنے کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے تبوک پہینچا 805 کلومیٹر 825 کلومیٹر 840 کلومیٹر 860 کلومیٹر
Download This Set

Is this page helpful?