10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے. عراق میں اندلس میں شام میں مصر میں
2 ابن رشد متاثر تھے. امام غزالی ارسطوسے افلاطون ابن عربی
3 شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کو کمال حاصل تھا. علم حدیث علم نجوم شاعری کے میدان میں علم النساب
4 ابن شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب ملتا ہے. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ
5 ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ مشہور تصنیف ہے فتوحات مکہ کشف المحجوب احیاء علوم الدین بدلتہ الجھہد
6 ابن عربی لقب ہے. محی الدین کا معین الدین کا نصیر الدین کا عماد الدین کا
7 مولانا جامی عبدالرحمٰن رحمتہ اللہ علیہ کو کس کا امام تسلیم کیا جاتا ہے. علم التفسیر علم اٌٌلخوا علم التاریخ علم فلسفہ
8 حضرت لعل شہاز قلندر رحمتہ اللہ علیہ نے کس عمر میں قران مجید حفظ کرلیا چھ سال سات سال آٹھ سال نوسال
9 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا سلسلہ نسب پہینچا ہے. حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ تک حضرت امام باقر رحمتہ اللہ علیہ حضرت علی المرتضیٰ رحمتہ اللہ علیہ
10 حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا مزار سندھ کے کون سے علاقے میں ہے. سکھر میں سہون میں حیدرآباد میں نواب شاہ میں
Download This Set

Is this page helpful?