10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ کے احترام کے لیے کھڑے ہوجاتے تھے پھول بچایا کرتے تھے اہل خانہ کو کھڑے ہوکر حکم دیتے تھے. ان کے قدموں میں قالین بچھاتے تھے.
2 جنت میں کون سا شخص دو انگلیوں کی طرح نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہوگا. دو بیٹیوں کی اچھی طرح تربیت کرنے والا صدقہ خیرات کرنے والا مسلسل روزے رکھنے والا دوسرے کو معاف کرنے والا
3 جنت کس کے قدموں میں ہے. بیٹی ماں بہن بیوی
4 خاندانی استحکام تہہ و بالا ہوجاتا ہے. قطع رحمی سے غربت سے محبت کرنے سے فضول خرچی سے
5 افراد میں باہمی محبت پیدا ہوتی ہے اور خاندانی نظام استحکام پاتا ہے. عدل و انصاف سے امانت و دیانت سے معاشرتی امن سے صلحہ رحمی
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ سے اہمیت اجاگر ہوتی ہے. آسمانی کتب کی صلہ رحمی کی ملائکہ کی تجارت کی
7 بے شک اللہ تعالی کی رحمت اس قوم پر نازل نہیں ہوتی جس میں کوئی جوجود ہو. قطع تعلقی کرنے والا چور کافر جھوٹا
8 رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت نا پسند تھا. شکایت کرنا قطع تعلقی کرنا غصہ کرنا ادھار لینا
9 جو شخص یہ چاہے کہ اس کے رزق میں کشادگی ہو او اس کی عمر دراز ہو اسے چاہیے کہ وہ کرے. صلہ رحمی صدقہ خیرات جہاد حج
10 صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو صلہ رحمی کی تلقین کے ساتھ ان کے حقوق ادا کرنے کی تلقین فرمائی. نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی نے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ تابعین کرام رحمتہ اللہ عنھم نے
Download This Set

Is this page helpful?