10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 تقویٰ کا لفظی معنی ہے. ڈرنا مانگنا درست کرنا سمجھانا
2 نیکی کی قبولیت کی پہلی شرط ہے. سنت اخلاص اعتدال تقویٰ
3 قران مجید میں کن کو حکم دیا گیا ہے کہ ان کا ہر عمل اللہ تعالی کی رضاکے لیے ہونا چاہیے. تعلیم یافتہ لوگوں کو اہل ایمان کو مہاجرین کو مجاہدین کو
4 ہر عمل کا اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہونا چاہیے. اخلاص تقویٰ اعتدال احسان
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تقویٰ کا اصل مقام قرار دیا. سوچ کو دماغ کو زبان کو دل کو
6 اخلاص لازمی نتیجہ ہے. بزرگی کا تقویٰ کا کثرت و عبادت کا علم و دانش کا
7 اخلاص کا معنی ہے. خالص بنانا عبادت کرنا کوشش کرنا ڈرنا
8 عمل کا دارومدار ہے علم پر نیت پر صحت پر جوانی پر
9 اللہ تعالی کے نزدیک زیادہ عزت والا ہے. زیادہ دولت والا زیادہ تقویٰ اختیار کرنے والا زیادہ حسن والا زیادہ شہرت والا
10 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام اور ہر معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے. جلد از جلد تدریج کا تاخیر سے کا یابی کا
Download This Set

Is this page helpful?