10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 دوسروں کے عیبوں پر پردہ ڈالنا قرار دیا ہے بہت بڑی نیکی اعلی اخلاق بہترین عمل بہترین نصیحت
2 جب برائیوں کے تذکرہ مٹ جائیں تو مٹ جاتی ہیں. اچھائیاں بیماریاں برائیاں کامیابیاں
3 پردہ پوشی اختیار نہ کرنے سے معاشرے میں بڑھتی ہے. بے چینی محبت نیکی عزت
4 کسی مسلمان کے عیب چھپانے والے کے اللہ تعالی کے عیب چھپائے گا. عید کے دن قیامت کے دن قربانی کے دن وفات کے دن
5 پردہ پوشی کرنا صفت ہے. یہود کی اللہ تعالی کی دانش وروں کی حکمرانوں کی
6 پردہ پوشی کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے. ستر پوشی جرم پوشی امن پوشی ایمان پوشی
7 جب انسان کے پاس کوئی خبرپہنچے تو اسے چاہتے کہ تصدیق کرے تردید کرے آگے پہنچائے انکار کردے
8 دین اسلام میں منع کیا گیا ہے. عیب تلاش کرکے صلح رحمی سے سخاوت کرنےسے میانہ روی اختیار کرنے سے
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم دوسروں کی اصلاح فرماتے نام لے کر نام لیے بغیر سختی فرماکر مجمع میں اسے کھڑا کرکے
10 دوسروں کے عیب چھپانے والے کو اللہ تعالی کی طرف سے انعام ملے گا. اس کے عیبوں پر پردہ ڈال دیا جائے گا اس کے رزق میں اضافہ کردیا جائے گا اس کو سخی لکھ دیا جائے گا اس کو قیامت کے دن تاج پہنایا جائے گا.
Download This Set

Is this page helpful?