10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک بوڑھے شخص کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ پیتا ہے. پانی شربت شراب دودھ
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب لوگوںکی اصلاح فرماتے تو دوسرے شخص کا نام بغیر بات فرمادیتے تھے. علانیہ نیکی سے تحسین سے اشارے سے
3 اگر کسی نے کسی دوسرے شخص کا کوئی براکام دیکھ ہی لیا ہے تو اسے رہنا چاہیے خوش غم گین خاموش نیک
4 کسی کے عیب اچھالنے اور اسے طعنہ دینے کو قرار دیا گیا ہے. بہت اچھا سخت گناہ مفت اجتماعی مفاد
5 اگر ہمیں کسی کا معلوم ہوجائے تو اسے چھپانے کی کوشش کریں عیب طعنہ پردہ نقصان
6 اگر ہمیں کسی کا معلوم ہوجائے تع اسے چھپانے کی کوشش کریں. عیب طعنہ پردہ عیب
7 اس کےلیے ستر پوشی کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے. نقاب پردہ پوشی مستور عیب
8 جب انسان کے پاس کوئی خبر پہنچے تو اسے چاہیے کہ تصدیق کرے تردید کرے آگے پہنچائے انکار کردے
9 پردہ پوشی اختیار کرنے سے نفرت بڑھنے کے ساتھ ساتھ فضا پروان چڑھتی ہے. نادانی دشمنی حسد کی بزدلی کی
10 اللہ تعالی نے قرآن مجید میں منع فرمایا ہے. بھائی چارے میانہ روی جاسوسی کرنےسے عاجزی سے
Download This Set

Is this page helpful?