10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی بات کو حقیقت کے مطابق بیان کرنا کہلاتا ہے. انصاف سچ امانت اخلاق
2 تمام برائیوں کی جڑ ہے زیادہ بولنا زیادہ کھانا جھوٹ بولنا زیادہ سونا
3 عرب کے لوگ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو لقب سے یاد کرتے تھے صادق و امین محبوب عالم ماہر تاجر عالم دین
4 سچائی راستہ دکھاتی ہے. بادشاہت کا اقتدار کا محل کا نیکی کا
5 منافق کی ایک نشانی ہے جھوٹ بولنا سچ بولنا کنجوسی کرنا بغاوت کرنا
6 وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جو. سادہ لوح ہو جھوٹا ہو بزدل ہو نخیل ہو
7 اگر دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کی جائے تو باہمی یقین اور تعاون کے جذبات مجروح ہوتے ہیں. ختم ہوتے ہیں فروغ پاتے ہیں زحمت بنتے ہیں
8 اختیار نہ کرنے کےبہت سے دنیوی اور آخروی نقصانات ہیں. پردہ پوشی سخاوت سختی نرمی
9 موبائل اور باہمی رابطہ کے جدید زرائع پر خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے. اوقات کا پردہ پوشی کا اصلاح کا تحیقی کا
10 دور حاضر کے جدید میڈیا عموما خیال نہیں رکھا جاتا. ضابطہ اخلاق کا پردہ پوشی کا صداقت کا اجتماعی مفاد کا
Download This Set

Is this page helpful?