10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب انسان کسی بات کو اس کی حقیقت کے مطابق بیان کرے تو یہ ہے سادگی بزدلی سچائی بغاوت
2 اللہ تعالی نے کی رحمت سے ًمحروم رہتاہے فضول خرچی جھوٹا کنجوس نادان
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکے فرمان کے مطابق مومن نہں ہوتا. بزدل جھوٹا کمزور بیمار
4 قرآن مجید نے سچ بولنے ولے مردوں واور عورتوں سے وعدہ فرمایاہے. مغفرت کا ترقی کا مال کا عہدہ کا
5 لوگ عزت کرتے ہیں غیبت کرنے والے کو سچ بولنے والے کو حسد کرنے والے کو تکبر کرنے والے کو
6 معاشرے میں اپنی عزت کھودیتا ہے. کفایت شعاری جھوٹا عادل راست گو
7 روم کے بادشاہ ہرقل نے کس سے نبی کریم خآتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سوالات کیے. ابوسفیان ابولہب سے ابوجہل سے امیہ بن خلف سے
8 منافق کی نشانی بتائی گئی ہے. حسد غیبت جھوٹ بخل
9 سچائی انسان کو راست دکھاتی ہے. حکومت کا نیکی کا عمرہ بدلہ کا
10 حقیقت کو چھپانا اور سنے ولے کو دھوکا دیناکہلاتا ہے. جھوٹ غیبت ناانصافی حسد
Download This Set

Is this page helpful?