10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 خود پر بھی اعتماد نہیں رہتا اور وہ اپنی نظر میں بھی گر جاتا ہے. جھوٹا چور ڈاکو بخیل
2 معاشرے میں اپنی عزت کھو دیتا ہے. غریب امیر جھوٹا خوشامدی
3 نہ اللہ تعالی پسند کرتا ے اور نہ ہی لوگ پسند کرتے ہیں. جھوٹ کو بادشاہ کو تاجر کو آمر کو
4 اہل بیت اطہار رضی اللہ تعالی عنھم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو شدید نفرت تھی. عجمیوں سے جنگ سے دشمنی سے جھوٹ سے
5 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اعلان نبوت سے پہلے کیا کرتے تھے. کھیتی باڑی تجارت حکومت ملازمت
6 اسلام سے پہلےجب لوگوں میں کئی برائیاں موجود تھیں اس کے باوجود بچا کر تے تھے. فساد سے جھوٹ سے قتل و غارت سے حرام سے
7 موبائل یا سوشل میڈیا کے زریعے سے خلاف واقعہ بات کی تشہیر کرنا داخل اہےل جھوٹ میں منافقت برائی میں جہالت میں
8 اللہ تعالی نے قرآن مجید میں سچ بولنے والے مردوں اور سچ بولنے والی عورتوں سے وعدہ فرمایا ہے. رحمت کا اخلاص کا حوض کوثر کا اجر عظیم کا
9 تمام مہذب معاشروں اور آسمانی تعلیمات میں حرام قراردیا گیا. مذاق کو جھوٹ کو شکایت کو بخیلی کو
10 حقیقت کو چھپانا اور سننے والے کو دھوکا دینا کہلاتا ہے. جھوٹ منافقت بختیلی سادہ لوحی
Download This Set

Is this page helpful?