10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 غیبت کرناکن لوگوں کا شیوہ ہے. جاہل دانا بزدل بہادر
2 قبر والے کو کس گناۃ کی وجہ سے عذاب ہورہا تھا. جھوٹ کی غیبت کی حسد کی تکبر کی
3 بہتان لگانے والے پر کتنے کوڑوں کی سزا نافذ ہوتی ہےل 60 70 80 90
4 غیبت اور بھتان کی وجہ سے دلوں میں پیدا ہوتی ہے. حرص لالچ نفرت میانہ روی
5 دوسروں کے عیبوں کا تذکرہ کرنے وال مبتلا ہوجاتا ہے. بیماریوں میں انھی عیبوں میں لالچ میں تکبر میں
6 قرآن مجید میں مردہ بھائی کا گوشت کھانےسے تشبیہ دی گئی ہے. غیبت کو جھوت کو سود کو تکبر کو
7 کسی کے سامنے اس کی برائی بیان کرنے کو کہتے ہیں. تکبر اور غرور طنز اور طعنہ لاپروائی اور سستی چغل خوری اور غیبت
8 کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنے کو کہتے ہیں. فتنہ و فساد غیبت فضول خرچی بے حیائی.
9 ہمیں ہمیشہ عادت اپنانی چاہیے. سچائی کی تربیت کی تبلیغ کی محبت کی
10 سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اسے دل کا سکون مل جاتا ہے. صدقہ کرنے والے کو سچ بولنے والے کو حج کرنے والے کو تقریر کرنے والے کو
Download This Set

Is this page helpful?