10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 حدیث کے مطابق جس شخص کی چالس راتوں تک نماز قبول نہیں ہوتی. قسمت کا حال پوچھنے والا حوصلہ شکنی والا فضول خرچی کرنےوالا مزدور کا حق رکھنے والا
2 جس مہینے کو منحوس سمجھتے تھے. محرم صفر زوالحجہ زوالقعدہ
3 انسان کو کوئی بھی مصیبت پہینچتی ہے. بد اعمالیوں کے سبب سے جادو کی وجہ سے تیز رفتاری کے سبب سے فال کے سبب سے
4 کسی چیز دن یا مہنے کو برا سمجھنا کہلاتا ہے. بدشکونی جادو فال علم نجوم
5 اس گناہ کی وجہ سے آج گھر میدان جنگ بنے ہوئے ہیں. غیبت اور بہتان نافرمانی طعنہ زنی حقارت
6 اس کی وجہ سے معاشرے میں کینے اور دشمنی کو فروغ ملتا ہے. آفت عیب نفرت غیبت اور بہتان
7 ایسے شخص کی شخصیت ٹوٹ پھوت کا شکار ہوجاتی ہے. غیبت کرنے والے کی شکایت کرنے والے کی ناشکری کرنے والے کی نفرت کرنے والے کی
8 بزدل اور بے کار لوگوں کا شیوہ ہے. غیبت کرنا چوری کرنا جھوٹ بولنا رشوت لینا
9 قرآن مجید میں سب سے زیادہ سخت مثال بیان کئ گئی ہے جھوٹ کی غیبت کی چوری کی بہتان کی
10 قرآن مجید میں غیبت کرنے اور طعنہ دینے والے کے لیے اعلان کیا گیا ہے. برائی کا ہلاکت کا تحقیر کا طنز کا
Download This Set

Is this page helpful?