10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

10th Class Islamiat Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 مستقبل کا معنی ہے. آنے والا وقت گزرا ہوا زمانہ موجودہ وقت بہترین زمآنہ
2 انسان کا اللہ تعالی کی زات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلا تا ہے. توکل بخل تقوٰی طمع
3 فتح مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا. واقعہ معراج ہجرت حبشہ صلح حدیبیہ سفر طائف
4 غزوہ ہند کے موقع پر خندق کھودنے کا مشورہ دیا. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ حضرت صہیب رومی رضی اللہ تعالی عنہ
5 مصر والوں کو قحط بچانے کے لیے شان دار منصوبہ بندی کی. حضرت یوسف علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام
6 مستقبل کی منصوبہ بندی کا معنی ہے کہ انسان تیاری کرے. آنے والے وقت کی گزرے ہوئے وقت کی موجودہ وقت کےلیے جاری رہنے والے وقت کے لیے
7 ابن رشدنے کن کتابوں کو مختصر کیا افلاطون ارشمیدس ارسطو بقراط
8 حضرت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کع کمال حاصل تھا. حدیث و تفسیر تاریخ و طب فقہ و ادب تاویل تفسیر
9 ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ نے کب وفات پائی. 634 ہجری میں 636 ہجری میں 638 ہجری میں 640 ہجری میں
10 ابن عربی کتنے سال کی عمر میں بلا و مشریق ممالک کی طرف روانہ ہوئے. 38 سال 36 سال 34 سال 32 سال
Download This Set

Is this page helpful?